: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،26اپریل(ایجنسی) ملک میں اگلے سال سے فروخت ہونے والے تمام موبائل فون میں ایک 'Panic button' ہوگا- یہ بٹن ایسا ہوگا، جس کے ذریعہ کسی بھی بحران کی صورت میں آسانی سے فون کیا جا سکے گا. ایک طرح سے یہ بٹن emergency situation میں
فون (ایمرجنسی کال) کرنے کا ذریعہ ہوگا- 1 جنوری سے فونوں میں GPS Navigation Systems لازمی یہی نہیں 1 جنوری 2018 سے تمام فونز میں GPS Navigation Systems بھی لازمی کر دیا گیا ہے. وزیر مواصلات روی شنکر پرساد نے آج کہا کہ 2018 کی شروعات سے فروخت ہونے والے تمام فونوں میں Navigation Systems بنا بنایا ہونا چاہئے.